غازی احمد کیسے مسلمان رہنما ہوا

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
اس انسان کی کہانی جس کو نبی پاک محمد رسول اللہ نے خواب میں مسلمان ہونے کو کہا ،
درد ناک اور حیرت انگیز سچ ۔ کیسے کرشن لال سے غازی احمد بنا
ہم لوگوں کو اسلام ماں کی گود میں مل گیا اور ہم نے اس کی قدر نہ کی جبکہ کرشن لال نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی تو اسے اپنے چاروں طرف شرک اور کفر کے اندھیرے نظر آئے۔ اسے ہدایت کی تلاش تھی وہ ہدایت کی دعا کرتا رہا آخر کار اسے ایک روشنی دکھائی دی جس کی طرف آقا مدنی صلی اللہ وعلیہ وسلم (میں اور میرے ماں باپ ان پر قربان) اشارہ فرما رہے تھے - قبولیت اسلام کی عجیب و غریب,قدم قدم پر چونکا دینے والی ، رونگٹے کھڑے کر دینے والی عشق الہی اور محبّت نبوی میں ڈوبی ہوئے عجب حقیقی داستان
خود پڑھ کر دیکھیں ،
کہ ہم جنہیں اسلام ماں کی گود میں ملا کیا ہم نے اس کی قدر کی؟
کتاب ایکروبیٹ ریڈر ( پی ڈی ایف ) سے کھلے گی ،آن لائین پڑھیں ۔

http://archive.org/stream/MinazZulumaat-i-IlanNoorByShaykhGhaziAhmad#page/n0/mode/2up

http://ia600606.us.archive.org/18/i...inazZulumaat-i-IlanNoorByShaykhGhaziAhmad.pdf
یا یہاں سے ڈاون لوڈ کریں ،
http://www.al-arif.org/component/co...-beeti/352-maulana-professor-ghazi-ahmad.html
غازی احمد کے سکول کی ڈاکومنٹری یہاں دیکھیں ۔

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=86GJAM5cdvU[/video]
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=XL28gghAeeo[/video]​


اس مجاھد غازی احمد کی زبانی اس کی کہانی سنیں ، جو کرشن لال سے غازی احمد بنا ۔ اللہ اکبر۔ یہاں آڈیو کی شکل میں ایک مکمل فائل موجود ہے آپ سنیے ،

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3ZP6LennBPc[/video]​

باقی یہاں سات حصے کا انٹرویو ہے ،اس کے باقی لنک آپ کو یوٹیوب سے مل جائیں گے ، آپ اس کے باقی لنک خود دیکھیں ۔

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=e9zj4Pu7LfY[/video]
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کمال کی چیز لے کر آئے ہیں محترم بزرگ ۔شکریہ صد ہزار بار شکریہ۔
باقی رائے کا اظہار سننے کے بعد کیا جائیگا۔
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ و انا الیہ راجعون ،
جس ھستی غازی احمد کا ذکر کیا ہے وہ اللہ تعالی کے پاس رحلت فرما گئے ، انا للہ و انا الیہ راجعون ،
2 جون 1924 کو پیدا ہونے والا آخری سفر پر 25 اگست 2010 اللہ تعالی کے ہاں پہنچ گئے ،،
ان کو میانی کے گاؤں کے قبرستان میں دفن کیا گیا ، میانی کا علاقہ چکوال ۔پاکستان میں ہے
اللہ تعالی ان کے درجات جنت میں بلند فرمائے اور ان کی خواھش کے مطابق ان کو اللہ تعالی کا دیدار نصیب ھو اور پیارے رسول صلی علیہ وسلم کا قریب نصیب ھو ، آب کوثر اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ،آمین

مرحوم صدارتی ایوارڈ لیتے ہوئے ،
DSC00045.JPG

34dqz55_th.jpg

DSC00050.JPG

30i9kza.jpg

 

Abrar janjua

وفقہ اللہ
رکن
اتفاق کی بات ہے کہ مجھے غازی صاحب کی کتاب من ظلمات الی نور دو دن پہلے پڑھنے کا موقع ملا اور کافی تلاش کے بعد ان یہ صفحہ ملا آپ کا شکریہ کہ آپ نے ان کے بارے میں معلومات شئر کی ہیں غازی صاحب کی اللہ مغفرت کرے (آمین)
 
Top