اللہ رحم کرے۔
اصل مسئلہ یہ ہے، کمان انکے ہاتھ میں، ہم انکے ہاتھوں سے کمان چھینے تب فلم بناے کے بھی ضرورت نہیں بنے گی۔۔بلکہ ان درندوں ہی کی "لائیوفلم" بن جائیگی۔
اللہ کی رسی بہت دراز ہوتی ہے، اسکا مطلب ہرگذ ظلم ختم نہیں ہوگا، یا سسٹم نہیں بدلے گا ایسا نہیں، ایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ یہ باطل نظام بدل جائے گا، اور اسلام غالب آکر رہے گا۔
ہماراامتحان اصل مقصود ہے، جس پر ہم پورا نہں اتر رہے ہیں، اللہ ہمیں نیک توفیق و ہدایت دے۔۔امین ثم آمین