اگر تیزاب پر فلم بن سکتی ہے تو اس دہشت گردی پر کیں نہیں ؟؟؟

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
536598_303342633071919_100001885542593_716632_1574657388_n.jpg
کیا یہ ظلم اور دہشت گردی نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
اے اللہ ان ظالم یھود ونصاری پر اپنے درد ناک عذاب کا
کوڑا برسا، ان کو بھسم کردے،یااللہ ان کو نسل در نسل ذلت آمیزسزا
دے کرنشانہ عبرت بنا
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
آمین ۔ ۔ ۔ ۔

میرے پاس تو اس تصویر پر تبصرہ کرنےکے لئے الفاظ ہی نہیں ہیں۔
 

ابومصعب

وفقہ اللہ
رکن
اللہ رحم کرے۔
اصل مسئلہ یہ ہے، کمان انکے ہاتھ میں، ہم انکے ہاتھوں سے کمان چھینے تب فلم بناے کے بھی ضرورت نہیں بنے گی۔۔بلکہ ان درندوں ہی کی "لائیوفلم" بن جائیگی۔

اللہ کی رسی بہت دراز ہوتی ہے، اسکا مطلب ہرگذ ظلم ختم نہیں ہوگا، یا سسٹم نہیں بدلے گا ایسا نہیں، ایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ یہ باطل نظام بدل جائے گا، اور اسلام غالب آکر رہے گا۔

ہماراامتحان اصل مقصود ہے، جس پر ہم پورا نہں اتر رہے ہیں، اللہ ہمیں نیک توفیق و ہدایت دے۔۔امین ثم آمین
 
Top