واہ حیات

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن


سردار ”دوست سے “

کل میں ’ حیات صاحب ‘ کے مشاعرے میں گیا لوگوں نے مجھے اٹھا کے باہر پھینک دیا

دوست: وہ کیوں؟

سردار: یہی تو پتہ نہیں ۔ میں تو بس حیات صاحب کے ہر شعر کے بعد داد دے

رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ” واہ حیا ت “


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ” واہ حیا ت “


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔” واہ حیا ت “​
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اب حیات بھی ”صاحب“ ہونے لگی۔~^o^~ ^o^||3
 
Top