پانچ تا ریکیاں پانچ چراغ

شکیل یونس

وفقہ اللہ
رکن
حضرت ابو بکر صدیق(رضی اللہ تعالی عنہ)فرماتے ہیں کہ پانچ تاریکیاں ہیں اورپانچ چراغ ہیں
1؛گناہ تاریکی کی مانند ھے اور توبہ اس تاریکی کا چراغ ھے
2؛قبر تاریکی کی مانند ھےاوراللہ رب العزت کا ذکر اس کے چراغ کی مانندھے
3؛قیامت تاریکی کی مانند ھےاورنیک اعمال اس کے چراغ کی مانند ہیں
4؛میزان تاریکی کی مانند ھے اورکلمہ اس کے چراغ کی مانند ھے
5؛پل صراط تاریکی کی مانندھے اور تقوٰی اختیار کرنا اس کے چراغ کی مانند ھے
جس کے پاس یہ پانچ رو شنیاں ہوں گی اس کے لیے سب منزلیں عبور کرنا آسان ہوں گی-آج روشنی حاصل کرنے کا وقت ھے-جو لوگ دنیا میں حاصل نہ کر پائیں گے قیامت کے دن وہ چاہیں گےکہ ھم دوسروں کی روشنی سے فائدہ اٹھا لیں؛ انظرونا نقتبسمن نورکم،مگران سے کہا جائے گا؛قیل ارجعووراءکم فالتمسو نورا؛تم لوٹ جاؤ دنیا میں؛یہ نور تو وہاںسے ملا کرتا ھے اللہ تعالی ھم سب کو نیکو کاری کی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے: آمین؛؛؛؛؛؛؛
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ جناب شکیل یونس صاحب ۔
بڑی مفید شیئرنگ ہے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ چراغ عنایت فر مائے ۔
 
Top