یونیورسٹی کے طالبعلموں کی سات نشانیاں

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
1۔ رٹہ مارنے کو محنت کہنا
2۔ ہر سمسٹر کے آغاز میں یہ عہد کرنا کے اس سمسٹر میں ساتھ ساتھ پڑھنا ہے۔
3۔ اپنا موبائل بند کرکے پڑھنا اور پھر پانچ پانچ منٹ بعد آن کرکے دیکھنا کے کوئی میسج تو نہیں آیا۔
4۔ گروپ سٹڈی کے دوران بار بار یہ اعلان کرنا کہ اب کسی نے چاول ماری تو گروپ سے باہر۔
5۔ پڑھنے سے پہلے کورس کے صفحات گننا اور پھر خوف سے بند کردینا۔
6۔ ہر لیکچر کے آخر میں آگے والے سے پوچھنا یار تیرے پاس کل والے لیکچر کے نوٹس ہیں؟
7۔ اوپر دی گئی تمام حرکتیں کرنے کے بعد کہنا کہ یار اپنی ڈگری کا کوئی سکوپ نہیں ہے۔
 
Top