روزے میں سینٹ اور دیگر خوشبوؤں کا استعمال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
روزے میں سینٹ اور دیگر خوشبوؤں کا استعمال​

روزہ میں سینٹ یا دیگر خوشبوؤں کا ستعمال روزہ کو فاسد نہیں کرتا اور نہ ہی یہ مکروہ ہے ۔ چنانچہ علامہ شامی “امداد الفتاح“ کے حوالے سے لکھتے ہیں“لا یکرہ للصائم شم رائحۃ المسک والوردونحوہ مما لایکون جوہرآ متصلآ کالدخان “( روزہ دار کے لئے مشک یا گلاب وغیرہ ایسی چیزوں کی کوشبو سونگھنا مکروہ نہیں ہے جو جوہر متصل نہ ہو جیسے دھواں۔
 
Top