دن کو چین نہیں آتا

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
رات کو نیند نہین آتی
دن کو چین نہیں آتا
کبھی اٹھتا ہوں کبھی سوتا ہوں
آجا ارے ظالم آجا
مگر میرے مقدرکہاں ایسے
کہ وہ آجاے
میں نے دل سے پوچھا
کیا یہی پیار ہے
دل نے کہا
لوڈ شیڈنگ کی
وجہ سے سب کا یہی حال ہے
 
Top