ایک آدمی نجومی سے بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی نجومی بولا کیسے ہو گی قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے بچہ