آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یار داؤد الرحمن قبلہ دن چھوڑ کر رات کے بارے میں پوچھنا شروع کرو؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نہیں نہیں حضرت دن ہی ٹھیک ہے۔
اچھا ایسا کرو۔اپنے دو محترم ممبر (1)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(2)۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رائے لے لو وہ کہیے نگیں ۔شبِ وصال بہت کم ہے آسماں سے کہو ۔جوڑ دے۔۔۔۔۔۔
بھلا بتاؤ کسی شاعر نے کبھی دن کے بارے میں اس طرح کوئی بات کہی ۔ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ۔۔۔۔۔۔۔حضرات رات ہی میں آہیں بھرتے ہیں ۔اس لئے۔۔۔۔۔۔ہی ٹھیک ہےپھر بھی
مرضی آپ کی ۔مفت کا مشورہ ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
الحمداللہ اچھا گزر رہا ہے
آپ کو یہاں دیکہ کر بہت خوشی ہوئی۔ فورم پر خوش آمدید۔ آتے رہا کریں آپ سے فورم سے کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔ ہمیشہ خوش آمدید

الحمداللہ دن بہت اچھا گزر رہا ہے۔
 
Top