آپکا موڈ کیسا ہے ؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لو جی نئی کہ

لو جی ایک نئی کہانی کی اینٹ رکھدی گئی ہے زلیخہ مرد تھی
بالکل جی ؛ پہلے مجنوں مرے گی پھر لیلیٰ مرے گا
پھر دونوں کو یکجا کیا جائے گا ۔کیوں مجھے نہیں معلوم
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بالکل جی ؛ پہلے مجنوں مرے گی پھر لیلیٰ مرے گا
پھر دونوں کو یکجا کیا جائے گا ۔کیوں مجھے نہیں معلوم
پورا لفظ بلفظ یا د نہیں مگر اتنا یا دہے
الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشق
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لئے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں سوچتا ہی چلا گیا
یعنی ہمارے شہنشاہ کی ملکہ کیسی اور کتنی ہوں ،مجھے انسان کے دو گروپ نظر آئے
مہذب گروپ اور غیر مہذب گروپ
مہذب میں
شہری اور دہکانی گروپ

شہری میں ،تعلیم یا فتہ( ڈاکٹر ،انجینئر، ٹیچر س وغیرہ
دہکا نی میں ۔ الہڑ ، دوشیزہ ، اور نیم تعلیم یا فتہ گو پیاں
غیر مہذب میں وحشی ( جنگلی)اور نیم و حشی ۔۔۔۔۔۔ ( آدی واسی)
حیرت یہ ہے، گروپ چار سے زائد ہیں شریعت کی حد بس چار تک ہے
قارئین با تمکین اپنی رائے کا اظہار فرمائیں ۔اونٹ ہر کروٹ کیسے بیٹھے
مردوں کے دو اقسام ہوتے ہیں
تاجر اور غیر تاجر
تاجر
شادی سے پہلے لڑکی کے جہیز ، عمر ، حسن کو اپنے ترازو سے تولتے ہیں
غیر تاجر
شادی کرتے ہیں اور اخلاق و سیرت اور زیادہ سے زیادہ خوبصورتی پر توجہ دیتے ہیں
لیکن ایک قسم اور ہے جن کو اللہ توکل کہا جا سکتا ہے ولی اللہ کہا جا سکتا ہے
وہ حضرات کسی سے بھی شادی کر کے (لڑکی جیسی بھی ہو)
اسے اپنے اخلاق اپنی محبت اور اپنے مضبوط و اعلیٰ کردار سے بدل کر اپنے جیسی بنا لیتے ہیں اور میری نظر میں یہی بہترین لوگ ہیں کیوں کہ یہ تعمیری جذبہ ہوتا ہے کہ میں ایک ایسی لڑکی جو برے کردار کی مالک ہے اسے بھی نیک سیرت بنا کر اجرو ثواب کا حق دار بنوں گا اور پھر لڑکی بھی اپنے اعمال سدھار کر اس کی گرویدہ بن جائے گی
 
Last edited:

شہنشاہ معظم کی مصیبتیں آپ نے بڑھا دیں ۔چلے تھے نماز معاف کرانے روزے بھی گلے بڑ گئے
شہنشاہ معظم جہیز کے سخت خلاف ہیں ملکہ صحیح مل گئی تو جہیز یہ خود ہی دے کر سسرال کو مالا مال کر دیں گے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
شہنشاہ معظم کی مصیبتیں آپ نے بڑھا دیں ۔چلے تھے نماز معاف کرانے روزے بھی گلے بڑ گئے
شہنشاہ معظم جہیز کے سخت خلاف ہیں ملکہ صحیح مل گئی تو جہیز یہ خود ہی دے کر سسرال کو مالا مال کر دیں گے
اس جہیز کے خلاف ہیں جسمیں سائیکل ملے مگر جس میں کار ملے اس کا ہلکا سا مسکراتا ہوا ہاں ناں ہی چلتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس جہیز کے خلاف ہیں جسمیں سائیکل ملے مگر جس میں کار ملے اس کا ہلکا سا مسکراتا ہوا ہاں ناں ہی چلتا ہے
آپ کی تحریریں پڑھ کر ماشاء اللہ موڈ جو خوشگوار تھا مزید خوشگوار ہو چکا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت بہت زیادہ اداس ہوں

عبدالجلیل بچے کا نام تھا آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بہت بہت بہت زیادہ اداس ہوں

عبدالجلیل بچے کا نام تھا آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
اللہ پاک مغفرت فرماے آپ سب کو صبر جمیل عطا فر ماے امین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Top