تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
[size=x-large]فاذ کرونی اذکرکم۔تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا۔​
اقوال مفسرین: فاذکرونی ۔تم مجھے مقدور بھر یاد رکھو ۔اذکرکم۔ میں تمہیں مغفرت سے یاد کھوں گا۔
(۲) تم مجھے ثنا سے یاد کرو ،میں عطا سے یاد کروں گا۔
(۳) تم سوال سے یاد کرو ۔میں نوال سے یاد کروں گا۔
(۴)تم توبہ سے یاد کرو ۔میں معافی سے یاد کروں گا۔
(۵) تم اخلاص سے یاد کرو ۔میں چھٹکارے سے یاد کروں گا ۔
(۶) تم مناجات سے یاد کرو۔میں نجات سے یاد کروں گا۔تفسیر مدارک
[/size]
 
Top