سوال ميرٕے جواب آپ کے

اشرف

وفقہ اللہ
رکن
سوال 1: قرآن مجید کی جامع ومانع تعریف کیا ہے؟
سوال 2: قرآن کریم کو کتنے ناموں کے ساتھ موسوم کیا گیا ہے؟
____________ سیرت کی لغوی تعریف اور اصطلاح تعریف کریں
سوال 3سیرتِ مبارکہﷺپڑھنے اورسننے کے فوائد کیاکیا ہیں
سوال 4لقب اور کنیت کیسے کہتے ہیں اور اس میں فرق کیا ہے
سوال 5امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے القاب کیا تھے
 
Top