مچھر کی طاقت تو دیکھو "

محمد اشرف يوسف

وفقہ اللہ
رکن
مچھر کی طاقت تو دیکھو "





ایک مچھر کہیں اڑ کر جا رہا تھا


راستے میں زور کا طوفان آگیا


مچھر ایک دم سے پریشان ہو گیا


اور اپنے ارد گرد دیکھنے لگا


کہ اچانک اُس کو ایک جنگل نظر آیا


جنگل میں داخل ہوتے ہی ایک موٹے درخت پر نظر پڑی


مچھر فورا سے اُس موٹے درخت سے لپٹ گیا


طوفان کے جانے کے بعد


مچھر نےاپنا پسینہ صاف کیا


اور بولا


اگر آج میں نہ ہوتا تو یہ درخت اڑ جاتا
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اور بولا


اگر آج میں نہ ہوتا تو یہ درخت اڑ جاتا
واقعی مچھر سے زیادہ بہادر کوئی نہیں ہر دشمن چھپ کر حملہ کرتا ہے مگر مچھر کان کے پاس آلارم بجاتا ہے لو سجنو میں آگیا
 

ابن ہمام

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ! حوا بہن ! اس بے سر پیر کی بات میں کیا خوبی ہے ؟ کیا الغزالی پر صرف کاپی پیسٹنگ ہی چل رہی ہے ؟ حسن خان نے ایک دوسرے مضمون پر جو تبصرہ کیا تھا اسیکو یہاں پیسٹ کردیا۔ گرو لوگو ! ایسا کب تک چلےگا ؟
 
Top