8 سوال کا جواب دیں

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
پٹھان کے آٹھ سوالوں کا جواب دیں ،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جیتیں حاجی محبوب خان کا نسوار
1ٕٕٔ۔چین کس ملک میں واقع ہے
2 چودہ آگست کس تاریخ کو آتی ہے
3گرین رنگ کس کلر کا ہوتا ہے
4 ٹماٹر کو اردومیں کیا بولتا ہے
5 قائد اعظم کے مزار میں کون دفن ہے
6۔۔۔ 9 ۔۔۔ بجے کی خبریں کس وقت آتی ہیں
7محمد بن قاسم کا نام کیا تھا
8 نواز شریف کا اپنے والد سے کیا رشتہ ہے
ان آٹھ سوالوں کا جواب دینے والے صاحب علم کو حاجی محبوب خان کا کالا نسوار کا آٹھ پیکٹ ملے گا ذرا جواب سو چ کے دینا ورنہ گل خا ن کے پاس بندوق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمھج گے ،،،،،،،،،،ذرا۔۔۔۔۔ خیال سے۔۔۔۔۔،، دھیان ،،،۔۔۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ان آٹھ سوالوں کا جواب دینے والے صاحب علم کو حاجی محبوب خان کا کالا نسوار کا آٹھ پیکٹ ملے گا
مولانا صاحب اگر نسوار کے علاوہ کچھ اور کھانے والی چیز ہوتی تو میں کوشش ضرور کرتی۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پٹھان کے آٹھ سوالوں کا جواب دیں ،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جیتیں حاجی محبوب خان کا نسوار
1ٕٕٔ۔چین کس ملک میں واقع ہے
2 چودہ آگست کس تاریخ کو آتی ہے
3گرین رنگ کس کلر کا ہوتا ہے
4 ٹماٹر کو اردومیں کیا بولتا ہے
5 قائد اعظم کے مزار میں کون دفن ہے
6۔۔۔ 9 ۔۔۔ بجے کی خبریں کس وقت آتی ہیں
7محمد بن قاسم کا نام کیا تھا
8 نواز شریف کا اپنے والد سے کیا رشتہ ہے
ان آٹھ سوالوں کا جواب دینے والے صاحب علم کو حاجی محبوب خان کا کالا نسوار کا آٹھ پیکٹ ملے گا ذرا جواب سو چ کے دینا ورنہ گل خا ن کے پاس بندوق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمھج گے ،،،،،،،،،،ذرا۔۔۔۔۔ خیال سے۔۔۔۔۔،، دھیان ،،،۔۔۔
نسوار آپ ہی رکھیں
 

مریم بی بی

وفقہ اللہ
رکن
1ٕٕٔ۔چین کس ملک میں واقع ہے
2 چودہ آگست کس تاریخ کو آتی ہے
3گرین رنگ کس کلر کا ہوتا ہے
4 ٹماٹر کو اردومیں کیا بولتا ہے
5 قائد اعظم کے مزار میں کون دفن ہے
6۔۔۔ 9 ۔۔۔ بجے کی خبریں کس وقت آتی ہیں
7محمد بن قاسم کا نام کیا تھا
8 نواز شریف کا اپنے والد سے کیا رشتہ ہے
اب مولانا صاحب آ پ نے اتنی محنت سے سوالات لکھے ہیں ۔ میں جواب دینے کی کوشش کرتی ہوں۔
1: چین پاکستان کے شمال میں جو ملک واقع ہے وہاں پایا جاتا ہے۔
2: چودہ اگست شمسی مہینے میں جو آٹھویں نمبر آتا ہے اس کی پندرھویں تاریخ سے ایک دن پہلے آتا ہے۔
3: گرین کلر جو پیلے اور نیلے رنگ کو مکس کرنے سے بنتا ہے اس رنگ کا ہوتا ہے۔
4: ٹماٹر کو اردو میں وہ بولتے ہیں جو ٹومیٹو کی فرنچ سے انگلش اور پھر انگلش سے اردو میں ترجمہ کرنے سے جو لفظ آتا ہے۔
5: قائداعظم کے مزار میں تو کوئی بھی دفن نہیں۔
6: 6بجے کی خبریں سات سے پہلے اور 9 بجے کی خبریں دس بجے سے پہلے جو بج رہے ہوتے ہیں اس وقت پر آتی ہیں۔
7: محمد بن قاسم کا نام محمد تھا۔ قاسم تو اس کے والد کا نام تھا۔
8: نوازشریف بیٹا ہوا۔
 
Top