وجہ تسمیہ

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
ایک صاحب نے اپنے دوست کو بتایا
میرے اور میری بیوی کے درمیان پانچ ماہ بیحد خوشیوں بھرے گزرے ‘ مگر آج سے ہمارے درمیان زور دار جھگڑے شروع ہوگئے ہیں “
دوست نے پوچھا اس تبدیلی کی وجہ ؟
ان صاحب نے جواب دیا ۔
وہ پانچ ماہ بعد آج ہی میکے سے واپس آئی ہے۔
 
Top