Kalimuddin, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

admin

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
منتظم اعلی
السلام علیکم Kalimuddin!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

آپ کے تعاون کی متمنی
الغزالی انتظامیہ
 

Kalimuddin

وفقہ اللہ
رکن
کس طرح فریاد کرتے ہیں بتادو قاعدہ
ائے اسیرانِ قفس میں نو گرفتاروں میں ہوں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
7252d1239206488-welcome-animated-white-dov-gif

Kalimuddin صاحب آپ کو اس محبت بھری محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

welcome028.gif
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم Kalimuddin!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
Kalimuddin صاحب آپ کو اس محبت بھری محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Kalimuddin نے کہا ہے:
کس طرح فریاد کرتے ہیں بتادو قاعدہ
ائے اسیرانِ قفس میں نو گرفتاروں میں ہوں

آؤ دل کی آبادی میں اپنا مکان بنائیں
جیسا سپنوں میں ہوتا ہے ویسا لان بنائیں
تم بھی اپنے خول سے نکلو میں بھی باہر جاؤں
دونوں اپنا اپنا صحرا نخلستان بنائیں


ممکن ہے شاعر کی سوچ اور روئے سخن کسی اور طرف ہو ۔لیکن الغزالی فیملی چاہتی ہے ع: میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔جناب کلیم الدین قاسمی صاحب اس فورم نے کئی ملک کے علماء کرام کو جوڑ رکھا ہے ۔سب مل کر علماء احناف ( علمائے دیوبند کے افکار کی خوشبو پورے عالم میں بکھیرنا چاہتے ہیں ۔امید ہے ہم سب کا ساتھ دیں گے۔
 
Top