بہادری

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سچی بات کو منہ پہ کہنا بہادری ہے
دشمن یا سالے سے بات کر نابہادری ہے
شادی نیک کام ہے سب یہی کہتے ہیں
بیگم کے ستم ہنس کے سہنا بہادری ہے​
 
Top