سلطان ٹیپوشہید

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
’’ٹیپووہ جری اورمجاہدحکمراں ہے جس نے انگریزی سامراج کے خلاف تمام ترریشہ دوانیوں کے باوجودنبردآزمارہا،سلطنت خدادادکی سیاسی ومعاشی استحکام پرتوجہ دی،ایسٹ انڈیاکمپنی سلطان ٹیپوکوتنگ کرتی رہی ،کمپنی نے نظام اورمرہٹوں کی مددسے ان کا جینادوبھرکردیا،ان ہندوستانی علاقہ داروں کی کمینگی کارول ہندوستانی تاریخ کاسیاہ ترین حصہ ہے،ٹیپوفرنگی استعمارات سے ہندوستانی قدروتہذیب ،معیشت اورحکومت کومحفوظ رکھناچاہتاتھا،اس نے انگریزوں کی بدارادی کوبروقت محسوس کرلیالیکن میرصادق اورپورنیاکی غداری شکست کاموجب بن گئی ‘‘
کتاب:جنگ آزادی میں اردوشاعری کاحصہ:ازساحل احمد
 
Top