سونے کے بعدنظرنہیں آتا

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
مریض نے ڈاکٹرسے شکایت کی کہ میں جب سوجاتاہوں توکچھ نظرنہیں آتا،کھاناکے بعدنیندنہیں آتی،چلتاہوں توپیروں میں حرکت ہوتی رہتی ہے،بولتاہوں توزبان ہلتی رہتی ہے،کچھ مناسب علاج تجویزفرماکرشکرگزارفرمائیں۔
ڈاکٹرنے کچھ دوائیاں دیتے ہوئے کہاکہ ایک خوراک سونے کے بعداورایک جاگنے سے پہلے لینابہت جلدصحیح ہوجاؤگے۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
واہ ۔ اچھا مریض ہے ۔ یہ تو اس مریض کا بھائی لگتا ہے جس نے ڈاکٹر سے کہا ۔ ڈاکٹر !
کھانا کھا لوں تو بھوک نہیں لگتی
 
Top