ہکلا کنڈیکٹر

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک بس کاکنڈیکٹرہکلاتھااسی بس میں ایک سوار بھی اتفاق سے ہکلاتھا،کنڈیکٹرٹکٹ بناتاہوااس ہکلے پاس پہنچااوربولاٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ کٹ بنوالواس نے کہاٹوٹوٹوٹوٹوٹوٹے نہیں ہیں۔ہکلے کے بغل میں ایک پولیس افسربیٹھاہواتھااس نے آؤدیکھاناتاؤ اوردونوں کومارناشروع کردیا۔لوگوں نے معاملہ رفع دفع کرتے ہوئے پولیس والے سے کہاکہ تم نے مارناکیوں شروع کردیاان دونوں نے کیاغلطی کی تھی۔پولیس والابولاکہ یہ یہ یہ یہ یہ م م م م میری ن ن ن ن ن نقل اتارہے تھے-
 

شکیل یونس

وفقہ اللہ
رکن
۔پولیس والابولاکہ یہ یہ یہ یہ یہ م م م م میری ن ن ن ن ن نقل اتارہے تھے
کیا بب بب ببب بات ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ووووووووووووووووووووووووووواہ
ککککککککککککککککککککککککیا
بببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببات
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہے
 
Top