اِن کم

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
 

m.usman

وفقہ اللہ
رکن
غنیمت ہے كہ اِن كم ہی سمجھا ورنہ یہاں تو ایسے پڑھے لكھے لوگ بھی موجود ہیں جو كہ اِن كم كو اِنَّكُمْ پڑھتے ہیں۔[]==[]
 
Top