اس کے ابا نے میری خوب پزیرائی کی--(ضیاءالحق قاسمی)

سیما

وفقہ اللہ
رکن
کوچئہ یار میں جو میں نے جبیں سائی کی
اس کے ابا نے میری خوب پزیرائی کی
میں تو سمجھا تھا کہ وہ شخص مسیحا ہو گا
اس نے میری تو مگر تارا مسیحائی کی
وہ بھی بزم میں کہتی ہے مجھے انکل جی
ڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
رات حجرے میں علاقے کی پولس گھس آئی
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
میں جسے ہیر سمجھتا تھا وہ رانجا نکلی
بات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
کیا ایسے نہیں ہو سکتا

اس کے ابا نے میری خوب پٹائی کی ہے

اچھی شیئرنگ کیلئے شکریہ
 
Top