چاہت

m.usman

وفقہ اللہ
رکن
حدیث قدسی
(مفہوم)​
اے ابنِ آدم! ایك میری چاہت ہے اور ایك تیری چاہت ہے
ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے
پس اگر سپرد كردیا تو نے اپنے كو اس كے جو میری چاہت ہے
تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے
اور اگر
تو نے مخالفت كی اس كی جو میری چاہت ہے
تو میں تھكا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے
پھر وہی ہوگا جو میری چاہت ہے۔
 
سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
تو نے مخالفت كی اس كی جو میری چاہت ہے
تو میں تھكا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے
پھر وہی ہوگا جو میری چاہت ہے۔
 
zakwan

بہت ہی خوب جناب عالی!
 
بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
اے ابنِ آدم! ایك میری چاہت ہے اور ایك تیری چاہت ہے
ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے
پس اگر سپرد كردیا تو نے اپنے كو اس كے جو میری چاہت ہے
تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے
اور اگر
تو نے مخالفت كی اس كی جو میری چاہت ہے
تو میں تھكا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے
پھر وہی ہوگا جو میری چاہت ہے

بہت ہی خوب
 
Top