تعاقب, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

admin

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
منتظم اعلی
السلام علیکم تعاقب!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

آپ کے تعاون کی متمنی
الغزالی انتظامیہ
 

مفتی رضوان یونس،

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم تعاقب!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتا ہوں ۔
 

تعاقب

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ جی
میں یہاں تعاقب کرنے آیا ہوں کس کا؟ آگے آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

تعاقب

وفقہ اللہ
رکن
حق احناف نے کہا ہے:
خوش آمدید۔ جی ہمیں آپ کا ہی انتظار تھا۔ میرا نام مزمل شیخ بسمل ہے۔ ۔ ۔ ۔ اجی ہاں!! وہی!!! []---

لگتا ہے شیخ جی “مرغِ بسمل “ کا مقولہ نہیں سنا ہے۔چلئے بسمل جی سرپٹ ہو جائیےBanana Dance
 

مزمل شیخ بسمل

وفقہ اللہ
رکن
تعاقب نے کہا ہے:
حق احناف نے کہا ہے:
خوش آمدید۔ جی ہمیں آپ کا ہی انتظار تھا۔ میرا نام مزمل شیخ بسمل ہے۔ ۔ ۔ ۔ اجی ہاں!! وہی!!! []---

لگتا ہے شیخ جی “مرغِ بسمل “ کا مقولہ نہیں سنا ہے۔چلئے بسمل جی سرپٹ ہو جائیےBanana Dance

مجھے تو بس یہی یاد ہے کہ:
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔ :)
ناچیئے گائیے، ابھی تو کھیلنے کودنے کے دن ہیں حضور آپ کے۔

Spinning LOL
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
110098d1327484378t-chalo-bacho-shuru-ho-jao-p-assalam-o-alaikum.gif


imagehost
imagehost
imagehost

imagehost

تعاقب جی آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

14.gif

آپ آئے بہار آئی

7252d1239206488-welcome-animated-white-dov-gif

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

imagehost

آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

imagehost
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔​
 
Top