تاریخ عالم

انجینئرفانی

وفقہ اللہ
رکن
27دسمبر
1571ء۔۔۔۔۔جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی داں جوہانس کیپلر پیدا ہوئے۔
1797ء۔۔۔۔۔اردو اور فارسی کے شہرہ آفاق شاعر مرزا اسد اللہ غالب آگرہ میں پیدا ہوئے۔
1939ء۔۔۔۔۔معروف شاعراورادیب سحر انصاری اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔
1944ء۔۔۔۔۔ورلڈ بینک کا قیام عمل میں آیا۔
1949ء۔۔۔۔۔پاکستان نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
1965ء۔۔۔۔۔بھارتی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔
1971ء۔۔۔۔۔سابق ناظم کراچی سید مصطفی کمال کراچی میں پیدا ہوئے۔
2001ء۔۔۔۔۔صدر جارج بش نے چین کو مستقل تجارتی مرتبہ دینے کا اعلان کیا۔
2007ء۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد خودکش حملہ کر کے قتل کردیا گیا۔
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
27دسمبر
1571ء۔۔۔۔۔جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی داں جوہانس کیپلر پیدا ہوئے۔
دنیامیں واردہوا
1797ء۔۔۔۔۔اردو اور فارسی کے شہرہ آفاق شاعر مرزا اسد اللہ غالب آگرہ میں پیدا ہوئے۔
1939ء۔۔۔۔۔معروف شاعراورادیب سحر انصاری اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔
1944ء۔۔۔۔۔ورلڈ بینک کا قیام عمل میں
آیا۔مسلمانوں کوستانے کے لئے
1949ء۔۔۔۔۔پاکستان نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
1965ء۔۔۔۔۔بھارتی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔
اپنی منحوس شکل لے کر
1971ء۔۔۔۔۔سابق ناظم کراچی سید مصطفی کمال کراچی میں پیدا ہوئے۔
2001ء۔۔۔۔۔صدر جارج بش نے چین کو مستقل تجارتی مرتبہ دینے کا اعلان
کیا۔کسی شیطانی فارمولہ کوعمل میں لاناہوگا۔
2007ء۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد خودکش حملہ کر کے قتل کردیا گیا۔
واصل جہنم کردیاگیا۔
 
Top