غیر مقلدین کی کتب پڑھیں یا جلسے سنیں تو ہر جگہ یہ ہی اعلان سننے میں آے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بخاری شریف قرآن کے بعد سب سے اعلی کتاب ہے حدیث کی بات ہو تو بخاری ۔۔۔۔۔۔ حوالے کی بات ہو تو بخاری ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ کوئی دلیل معتبر ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے ذرا دیکھتے ہیں یہ لوگ کتنی محبت بخاری سے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشہور صحافی اختر کاشمیری اپنے سفر نامہ آتش کدہ ایران ص 109 میںلکھتے ہیں جس کا خلاصہ یوں ہے اس سیشن کے آخری مقرر گوجرانوالہ کے اہل حدیث عالم بشیر الرحمن مستحسن تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مولا نا فر مانے لگے اب تک جو کچھ کہا گیا ہے وہ قابل قدر ضرور ہے قابل عمل نہیں اختلاف ختم کرنے کے لئے اسباب اختلاف کو مٹا نا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ صدق دل سے اتحاد چاھتے ہیں تو ان تمام روایا ت کو جلا نا ہو گا ۔۔۔جو ایک دوسرے کی دل آزاری کا سبب ہیں ۔۔۔۔۔ ہم بخاری کو آگ میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اصول کافی کو نذر آتش کریں آپ اپنی فقہ صاف کریں ہم اپنی فقہ صاف کر دینگے( آتشکدہ ایران ص109) یہ ہے بخاری کی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نواب وحید الزمان اور بخاری
امام جعفر صادق مشہور امام ہیں بارہ اماموں میں سے بڑے ثقہ اور فقیہ اور حافظ تھے امام مالک اور امام ا بو حنیفہ کے شیخ ہیں اور امام بخاری کو معلوم نہیں کیا شبہ ہو گیا ہے کہ وہ صحیح میں ان سے روایت نہیں کرتے ۔۔۔۔ اللہ امام بخاری پر رحم کرےمروان اور عمران اور کئی خوارج سے روایت کی اور امام جعفر سے جو ابن رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہیں ان کی روایت میں شبہ کرتے ہیں (لغات الحدیث ص 61ج1 )حکیم فیض عالم اور بخاری
دراصل امام بخاری میرے نزدیک اس روایت کے معاملے میں مرفوع القلم ہیں (صدیقہ کائنات ص106)ذرا آئینہ لے کر وہ اپنی شکل تو دیکھیں
بڑے آئے میرا چاک گریباں دیکھنے والے
بڑے آئے میرا چاک گریباں دیکھنے والے