اعلان برائے غیرمقلدین

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ہمارے دوست مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی نہایت ہی عمدہ صلاحیتوں کے حامل استاذحدیث ہیں،وہ غیرمقلدین کے اعتراضات اوران کے جوابات پرتحریری کام کررہے ہیں،موصوف پہلے سے ہی غیرمقلدین کےخادم رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ جملہ غیرمقلدین اپنے جاہلانہ،عامیانہ اورمتعصبانہ اعتراضات صرف ان ہی سے کریں لیکن وہ انٹرنیٹ کوتضییع اوقات سمجھتے ہیں۔
اس لئے میں جملہ غیرمقلدین سے اپیل کرتاہوں کہ ہوش مندانہ اورشائستہ سوالات(اگرحق بات ماننے کامزاج رکھتے ہوں تو)اس فورم پرمیرے ذریعہ کریں ان کوان کے سوالات کے جوابات کم ازکم دویاتین دن میں مل جایاکریں گے۔ان شأ اللہ
غیرمقلدین کے سوالات کاپیشگی شکریہ۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:

حضرت کو آپ نے نیٹ کے فضائل سنانے تھے
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
بہت اچھا معلوماتی سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے ۔
حضرت اقدس ناصر مظاہری صاحب کا بہت شکریہ جو اس عظیم سلسلہ میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ جزاک اللہ خیرا
 
ابوالکلام

وفقہ اللہ
رکن
مولانانورالحسن انور !مخاطب ہیں
حضرت کو آپ نے نیٹ کے فضائل سنانے تھے
میں نے توبہت ہی سمجھایااورسمجھاتاہی رہتاہوں مگرکیابتاؤں پتہ نہیں صحیح ہے یاغلط پرلکھ رہاہوں۔ہمارے مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی ہیں اورشریف وملنساربھی بہت ہیں۔انہوں نے غیرمقلدیت پربہت کام کیاہے،اس لئے شایدغیرمقلدین کی طرح کسی کامفیدمشورہ نہ ماننے کامزاج بنالیاہے۔جیسے فلاسفی سنکی ہوجاتے ہیں،پروفیسران وہمی ہوجاتے ہیں،بچوں کے اساتذہ کامزاج چڑچڑاہوجاتاہے،یاجوبچہ زیادہ ترعورتوں کے درمیان رہایارہتاہووہ بات بات میں ہائے اللہ،اوئی اللہ،اوماں!جیسے الفاظ بولنے لگتاہے۔
مفتی صاحب کونیٹ کے فائدے بتابتاکرمیں خودپک گیاہوں،اس لئے اب نیٹ کے نقصانات اوراس کی مضرتیں بیان کرنے لگاہوں توخوب خوش ہوتے ہیں اوربات بات میں کہتے ہیں ہاں ہاں میں توپہلے سے ہی یہی کہتارہاہوں۔اللہم خیر
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
زبردست مفتی صاحب ۔۔ ۔ کیا بات ہے ۔۔ ۔ آپ کمال کرتے ہیں اور کمال ہی لکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ مفتی قاسمی صاحب کو یہ تحریر ضرور سنائیں ہو سکتا ہے رجوع فرمالیں
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
افسوس !جب مفتی ابوالکلام صاحب کوغیرمقلدین کے سوالات کے جوابات دینے لئے راضی کیاتوتمام کے تمام سائلین میدان چھوڑکرراہ فراراختیارکرگئے۔آخرمفتی صاحب موصوف سے کیاغلطی ہوگئی اوریاآپ ہی میں سوال کرنے کی ہمت نہیں رہی؟
 
محمد نعمان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم محترم @[مفتی ناصرمظاہری] صاحب آپ کو کچھ اشکالات کی ایک فائل بھیجی ہے ذاتی پیغام کی صورت میں، اس کا جواب مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی صاحب سے درکار ہے۔ نظر کرم فرمائیے۔
 
خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
گستاخ قوم کبھی سیدھی بات نہیں کرسکتی
اور ایسے نظریات کے حامل راہ ہدایت سے بھی کوسوں دور ہوتےہیں
یہ بد باطن بہت سے شرعی امور واحکام پر تسخر کرتے رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں
یہ بد عقیدہ لوگ حضرات صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین تک کو بھی نہیں چھوڑتے
 
اصلی حنفی

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
ہمارے دوست مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی نہایت ہی عمدہ صلاحیتوں کے حامل استاذحدیث ہیں،
استاذ حدیث کبھی مقلد نہیں ہوتا۔۔ اگر موصوف استاذ حدیث ہیں تو پھر مقلد نہیں اور اگر مقلد ہیں تو پھر استاذ حدیث نہیں۔۔۔

مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
وہ غیرمقلدین کے اعتراضات اوران کے جوابات پرتحریری کام کررہے ہیں،
بہت عمدہ کام کررہے ہیں۔۔۔۔ مبارک ہو

مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
موصوف پہلے سے ہی غیرمقلدین کےخادم رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ جملہ غیرمقلدین اپنے جاہلانہ،عامیانہ اورمتعصبانہ اعتراضات صرف ان ہی سے کریں لیکن وہ انٹرنیٹ کوتضییع اوقات سمجھتے ہیں۔
ماشاءاللہ
تاکہ موصوف اپنی جہالت کو دور کرسکیں

مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
اس لئے میں جملہ غیرمقلدین سے اپیل کرتاہوں کہ ہوش مندانہ اورشائستہ سوالات(اگرحق بات ماننے کامزاج رکھتے ہوں تو)اس فورم پرمیرے ذریعہ کریں ان کوان کے سوالات کے جوابات کم ازکم دویاتین دن میں مل جایاکریں گے۔ان شأ اللہ
ہم سوال کریں گے ضرور کریں گے، لیکن سوال کا جواب بھی ہوش مندانہ اور شائسۃ اور خود بھی حق بات ماننے کی غرض سے دیا جائے۔۔۔
اچھا جناب آپ کی ہی ذریعے ہم سوال کریں گے۔۔

مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
غیرمقلدین کے سوالات کاپیشگی شکریہ۔
شکریہ

سوال
موصوف سے میرا پہلا سوال ہے کہ غیر مقلد کسے کہتے ہیں ؟ اس سوال کے جواب کے آنے پر پھر مزید سوال
 
Top