علاماتِ قیامت اور نزول مسیح

گلاب خان

وفقہ اللہ
رکن
imagehost
https://docs.google.com/gview?url=http://www.ourlastprophet.com/administrator/uploads/ur/books/day-of-judgment/aAamat-a-Qiamat+n+Nazol-a-Masi.pdf&chrome=true
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم بہت ساری ایسی کتابیں ہیں جو پہلے ہی الغزالی پر اپلوڈ ہو چکی ہیں ۔دوسرے الغزالی قوانیں کے مطابق اشد ضرورت پر ہی کسی مضمون یا کتاب کا کسی دوسرے ویب سائٹ سےلنک دیا جا سکتا ہے ۔
 

گلاب خان

وفقہ اللہ
رکن
بہتر جناب آپ جو کتاب ڈلیٹ کرنا چا ہیں کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے الغزالی کے قوانین کا پتا نھی تھا اس کے لیے سوری اور نا ہی اب پتا ہے اس لیے مے ادہر اب کچہ نھی لگاوں گا جو لگا دیا دل چا ہے قبول کریں یا ڈلیٹ کریں مجھے الجہن والی جگے راس نھی اللہ حافظ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گلاب خان نے کہا ہے:
بہتر جناب آپ جو کتاب ڈلیٹ کرنا چا ہیں کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے الغزالی کے قوانین کا پتا نھی تھا اس کے لیے سوری اور نا ہی اب پتا ہے اس لیے مے ادہر اب کچہ نھی لگاوں گا جو لگا دیا دل چا ہے قبول کریں یا ڈلیٹ کریں مجھے الجہن والی جگے راس نھی اللہ حافظ
گلاب خان جی صاحب ہر فورم کے اپنے قوانین اور اپنی پالیسی ہوا کرتی ہے ۔خواہ راس آئے نہ آئے ۔
اللہ حافظ
 
Top