صلی اللہ علیہ وسلم

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
حضور اقدس نے ارشاد فرمایا:
مؤمن کے بخیل ہونے کے لیے یہ بات کافی ہےکہ جب میرا ذکر اس کے سامنے کیا جائے تو وہ مجھ پر درُود نہ بھیجے۔
صلی اللہ علیہ وسلم
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ص
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
9latoslam.gif
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
اے اللہ!میں تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے درُود شریف کا حق اَدا نہیں کر سکتا۔
اے اللہ! آپ ہی ان پر درُود بھیجیے۔
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مرتبہ درُود شریف بھیجے تو اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں۔
ایک روایت میں ہے کہ دس گناہ معاف فرماتے ہیں، اور دس درجات بلند فرماتے ہیں۔ (نسائی)
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ جو شخص مجھ پر درُود بھیجتا ہے تو جب تک وہ درُود بھیجتارہتا ہے ملائکہ اس کے لیے رحمت کی دُعا کرتے رہتے ہیں۔اب جس کا دِ ل چاہے ملائکہ کی دُعا رحمت اپنے لیے کم کر لے یا زیادہ کر لے۔
( ابن ماجہ، ابواب اقامۃ الصلوٰۃ، باب الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم)
 
Top