اعجازالحسینی کو 400 پورے کرنے پر مبارک باد

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میری تو ابھی ابھی نظر پڑی اس لیے میں کچھ لیٹ ہوگئی الغزالی کے ممبرر اعجازالحسینی کے 400 مراسلات مکمل ہوگے ہیں اس پر میں اپنی طرف سے اور آپ سب کی طرف سے اعجازالحسینی بھائی کو مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ان کو ترقی عطا فرماتا رہے ، اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اعجازالحسینی بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازیں۔
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
شکریہ مس شیما صاحبہ

میرے بھیا کو400مراسلے پورے ہونے پر مبارک باد دی

میں بیحد ممنون ومشکور ہوں۔تمھارا
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
مبارک ہو محترم ،
آپ کے اچھے مضامین پڑھے اور آپ نے 400 کا ھندسہ پورا کر لیا ،
آپ کو مرحبا ور خوش آًمدید
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top