محترمہ لتا حیا

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز

عندلیب

وفقہ اللہ
رکن
مسلماں ہے تو دہشت گرد تو ہو ہی نہیں سکتا
مسلم جن کا ایماں ہے خطا ہرگز نہیں کرتے
سیاست کی ادا دیکھو کہ خود ان کے اشاروں پر
جو ہے مشکوک ان سے بس انہیں پر شک نہیں کرتے

بہت خوب!


کتنے بد بخت ہیں واقف نہیں جو اردو سے
وہ حیا علم محبت کو کہاں سمجھیں گے

واہ واہ بہت خوب!

اگر ہو جنگ نفرت سے محبت جیت جاتی ہے
دلوں میں حوصلہ کم ہو تو دہشت جیت جاتی ہے
ملن کی آرزوں میں اگر ہو شمس سی گرمی
تو پھر فرعون بھی آئے صداقت جیت جاتی ہے

واہ واہ !
 
Top