حاتم طائی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حاتم طائی
عرب کا نامی گرامی مشہور ومعروف مخیرانسان گزراہے اورہندوستان کابچہ بچہ اس سے واقف ہے لیکن اکثر کوحاتم طائی کا پورا نام نہیں معلوم ہے تاریخ میں اس کانام یوں مرقوم ہے:
’’ابو سقانہ، ابوعدی حاتم بن عبد اللہ بن سعدبن الحشرح نب امرأالقیس بن عدی بن احزم الطائی‘‘۔ (ندائے حرم ج۱ ،۱۳۶۱ھ؁)
 
Top