زندگی ہی میں قاتل کی نشاندہی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
زندگی ہی میں قاتل کی نشاندہی
حضرت علیؓ نے عبد الرحمن ابن ملعم کوایک مرتبہ کوفہ میں دیکھا تو فرمایایہی وہ شخص ہے جوشہید کرے گا آپؓ کے بعض مصاحبین نے کہا کہ آپ ہمیں حکم دیں تو ابھی اس کو تلوار سے ختم کردیتے ہیں آپؓ نے فرمایا کہ میں اس آدمی کو کیوں قتل کروں جس نے ابھی مجھے قتل نہیں کیا ہے کسی جرم کی سزا جرم سے پہلے نہیں دی جاسکتی میں اسکا قاتل کیوں بنوں۔
( نظام جنوری ،فروی ۹۶۹ئ؁ ص ۱۳)
 

فکری

وفقہ اللہ
رکن
آپؓ نے فرمایا کہ میں اس آدمی کو کیوں قتل کروں جس نے ابھی مجھے قتل نہیں کیا ہے کسی جرم کی سزا جرم سے پہلے نہیں دی جاسکتی میں اسکا قاتل کیوں بنوں۔
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
زندگی ہی میں قاتل کی نشاندہی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عبد الرحمن ابن ملعم کوایک مرتبہ کوفہ میں دیکھا تو فرمایایہی وہ شخص ہے جوشہید کرے گا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بعض مصاحبین نے کہا کہ آپ ہمیں حکم دیں تو ابھی اس کو تلوار سے ختم کردیتے ہیں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں اس آدمی کو کیوں قتل کروں جس نے ابھی مجھے قتل نہیں کیا ہے کسی جرم کی سزا جرم سے پہلے نہیں دی جاسکتی میں اسکا قاتل کیوں بنوں۔
( نظام جنوری ،فروی ۹۶۹ئ؁ ص ۱۳)

سبحان اللہ! کیا عمدہ جواب دیا۔
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
Top