حضرت امام اعظمؒ اورعجیب ترکیب

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت امام اعظمؒ اورعجیب ترکیب
ایک مرتبہ حج بیت اللہ کیلئے تشریف لے گئے تولوگوں نے مختلف مسائل پوچھنے شروع کردئے اتنے میں ایک معمر شخص نے آکر اپنے بیٹے کی شکایت کی کہ میں اس کی شادی کردیتا ہوں مگر چندہی دن کے بعد وہ بیوی کوطلاق دیدیتا ہے؟ امام صاحب نے کہ تم اپنے لڑکے کوبازار لے جائو اوراس کی پسند لونڈی خود خرید لو پھراسکے ساتھ اس کانکاح بندھوا دو اس کے بعد بھی تمہارا لڑکا اپنی بیوی کو طلاق دے تو دیتارہے تمہارا کچھ نقصان نہیں اور تمہاری لونڈی جانے کی نہیں اوربیٹے کے چھوڑے یاآزاد کرنے سے تم پرکوئی اثر نہیں پڑے گا۔
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
حضرت امام اعظم رحمہ اللہ تعالیٰ اورعجیب ترکیب

سبحان اللہ
 
Top