حضرت عمرفاروقؓ اور نئے سکّے

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت عمرفاروقؓ اور نئے سکّے
اسلام کی آمدسے پہلے عرب میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔آپؓ ایرانی درہم وزن کرائے تو اس میں سے بعض ۲۰قیراط کے بعد ۱۲ قیراط کے اوربعض ۱۰قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس کا ثلث یعنی ۱۴قیراط درہم کا وزن قراردیا اس طرح درہم کا وزن سات مثقال ہوگیا یہ درہم کسروی درہم کے نمونے پرڈھالے گئے بعض کا نقش الحمدللہ بعض کالااللہ الا اللہ اوربعض کا محمدرسول اللہ قراردیاگیا۔ حضرت عثمان غنیؓ کے زمانۂ خلافت میں صرف دراہم ڈھالے گئے دینار نبومیہ کے عہد میں عبد الملک بن مروان کے زمانے میں ڈھالے گئے۔ (تاریخ اسلام سیاسی ج۲ ص ۳۷۵)
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
RE: حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نئے سکّے

مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نئے سکّے
اسلام کی آمدسے پہلے عرب میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایرانی درہم وزن کرائے تو اس میں سے بعض ۲۰قیراط کے بعد ۱۲ قیراط کے اوربعض ۱۰قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس کا ثلث یعنی ۱۴قیراط درہم کا وزن قراردیا اس طرح درہم کا وزن سات مثقال ہوگیا یہ درہم کسروی درہم کے نمونے پرڈھالے گئے بعض کا نقش الحمدللہ بعض کالااللہ الا اللہ اوربعض کا محمدرسول اللہ قراردیاگیا۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانۂ خلافت میں صرف دراہم ڈھالے گئے دینار نبومیہ کے عہد میں عبد الملک بن مروان کے زمانے میں ڈھالے گئے۔ (تاریخ اسلام سیاسی ج۲ ص ۳۷۵)

جزاک اللہ خیرا
 
Top