حضرت خضر کے بھائی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت خضر کے بھائی
حضرت خضرؑ کے ایک بھائی کانام الیاس ہے جوپیغمبر ہیں ان دونوں صاحبان نے آب حیات پیا ہے اورہمیشہ زندہ رہیں گے خشکی کی خدمت حضرت خضرؑ کے سپرد اورتری کی خدمت حضرت الیاس علیہ السلام کے سپرد ہے۔(لغات کشوری ص ۴۱)
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
حضرت خضر کے بھائی
حضرت خضر علیہ السلام کے ایک بھائی کانام الیاس ہے جوپیغمبر ہیں ان دونوں صاحبان نے آب حیات پیا ہے اورہمیشہ زندہ رہیں گے خشکی کی خدمت حضرت خضر علیہ السلام کے سپرد اورتری کی خدمت حضرت الیاس علیہ السلام کے سپرد ہے۔(لغات کشوری ص ۴۱)

جزاک اللہ خیرا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حقیقت حیات حضرت الیاس علیہ السلام کیلئے دیکھیں “ہدایت کے چراغ جلد اول ص۶۰۱“
بقول مؤرخ طبری حضرت الیاس علیہ السلام حضرت الیسع علیہ السلام کے چچا زاد بھائی حضرت ہارون علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں ۔آپ کی بعثت حضرت حزقیل علیہ السلام کے بعد ہوئی ۔سلسلہ نسب اس طرح بیان کیا گیا ہے ۔الیاس بن یاسین بن فخاض بن یعزر بن ہارون علیہ السلام ۔واللہ اعلم با الصواب۔
 
Top