حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بہن

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بہن
حضرت موسی علیہ السلام کی وہ بہن جودریاکنارے کنارے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے صندوق کے ساتھ فرعون کے محل تک گئی تھی اس کانام مریم تھا اورحضرت موسیٰ ؑ سے پندرہ سال بڑی تھی اس کے شوہرکانام حُرتھا،مریم کی عمر ۳۷؍سال ہوئی اور قاوس میں دفن ہوئیں۔ (معجم القرآن ص ۵۴)
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بہن
حضرت موسی علیہ السلام کی وہ بہن جودریاکنارے کنارے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے صندوق کے ساتھ فرعون کے محل تک گئی تھی اس کانام مریم تھا اورحضرت موسیٰ علیہ السلام سے پندرہ سال بڑی تھی اس کے شوہرکانام حُرتھا،مریم کی عمر ۳۷؍سال ہوئی اور قاوس میں دفن ہوئیں۔ (معجم القرآن ص ۵۴)

جزاک اللہ خیرا
 
Top