ماموں کی بہن

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ماموں کی بہن
ایک دفعہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے دریافت فرمایاکہ بتلائو تمہارے ماموں کی بہن تمہاری کیالگے گی وہ شخص سرنیچے جھکاکر سوچنے لگا حضورصلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اورفرمایا کیاتم اپنی ماں کوبھول گئے ہو۔
 
Top