اشعب کی حاضرجوابی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اشعب کی حاضرجوابی
’’عرب کا ایک مشہور شخص اشعب جونہایت لالچی اورحریص ترین شخص تھا حاضر جوابی میں اپنی مثال آپ تھا کسی نے اشعب سے پوچھا کہ تمہارا باپ توبڑی گھنی ڈاڑھی والاتھا، تم آخرکس پرکو……(صرف تھوڑی پرڈاڑھی والا) ہوگئے ہو؟ اشعب نے برجستہ جواب دیاکہ میں اپنی ماں کاہم شکل ہوں‘‘۔ (فوات الوفیات ص ۲۳)
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالیٰ ان سب نوجوانوں کو ڈاڑھی رکھنے کی توفیق عطا فرمائے جو اس کو ترقی میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
 
Top