راجہ صاحب کے 400 پورے ہونے پر مبارک باد

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن

السلام علیکم
الغزالی کے راجہ صاحب کے 400 مراسلات مکمل ہوگے ہیں اس پر میں اپنی طرف سے اور آپ سب کی طرف سے راجہ صاحب کو مبارک با د پیش کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ان کو ترقی عطا فرماتا رہے ، اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی راجہ طاہر کو مزید کامیابیوں سے نوازیں۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ انشاء اللٰہ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top