صحت سے متعلق دعائیں

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
صحت کے حصول کی دعائیں
مریض آدمی کے لئے وظیفہ
٭رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا! جسم کے جس حصے میں تجھ کودرد ہے وہاں پر اپنا ہاتھ رکھ اور تین بار بسم اﷲ اورسات بار یہ دعا پڑھیں۔
(( اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِِدُ وَاُحَاذِرُ ))
ترجمہ : میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ پکڑتا ہوں جسے میں پاتا ہوں اور ڈرتا ہوں۔
مریض کو دم کرنا
٭سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پر سی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ (مریض کے درد والے حصے پر) پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے :
((اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبَ الْبَأسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی
لاَ شِفَائََ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَائً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا ))
اے اللہ لوگوں کے رب! تکلیف کو دورفرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفاء شفاء ہے ۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔ (متفق علیہ)
((اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ مُذْھِبَ الْبَأسِ اِشْفِ اَنْتَ
الشَّافِی لاَ شَافِیَ اِلاَّ اَنْتَ شِفَائً لاَّ یُغَادِرُ سَقَمًا ))
اے اللہ لوگوں کے رب بیماری دور کرنے والے شفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔
جبریل علیہ السلام کا دم
یہ دم جبریل علیہ السلام نے نبی ﷺ کو کیا۔
(( بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُّؤْذِیْکَ مِنْ شَرِّ
کُلِّ نَفْسٍ اَوْ عَیْنٍ حَاسِدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ ))
اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو ایذا پہنچاتی ہے ہر نفس کی شرارت سے یا حسد کرنے والی آنکھ سے اللہ آپ کو شفا دے گا اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ۔
٭ آپ ﷺ جس کسی کی بھی عیا دت کیلئے تشریف لے جاتے تو یہ دعا فرماتے :
لاَ بَاْ سَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآئَ اﷲ ۔
ترجمہ :کوئی فکر نہیں ۔ اﷲ نے چاہا تو یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے ۔ (صحیح بخاری )
 
س

سنيله

04-22-2011 09:07 AM
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہر قسم کے امراض اور درد دور کر نے کا نسخہ شفا

بسم اللہ الرحمن الر حیم

و با الحق انزلناہ وبا الحق نزل وما ارسلنٰک الا مبشر اونذیرا

خاصیت :ہر مرض اور ہر درد کے واسطے مقام خاص پر ہاتھ رکھ کر ان آیتوں کو پڑھ کر تین مرتبہ دم کرے ان شاء اللہ بہت جلد صحت ہو گی.
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
اللهم يرزقنا الصحة و العافية و الله يشفي جميع مرضى المسلمين

جزاك الرحمن الجنة
 
نورمحمد

Top