امریکہ میں تخلیق کردہ جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹک سانپ

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
3-27-2013_94042_l.jpg

نیویارک… این جی ٹی… خوفزدہ نہ ہو ں یہ اصلی نہیں بلکہ رو بو ٹک سانپ ہے جسے امریکہ میں تیار کیا گیا ہے ۔اس جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹک سانپ میں حقیقی سانپ کی طرح اپنے جسم کو لہر اکر زمین پر رینگنے، پانی میں تیرنے جبکہ درخت اور کھمبوں پر چڑھنے اور لپٹنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ اس مشینی سانپ میں ایسے مختلف سینسر ز نصب کیے گئے ہیں جو اسے معلومات وصول کرنے، حرکت دینے اور سمت کا تعین کر نے میں مدد کر تے ہیں۔
 
Top