[align=center]دوستو ! خوشیوں کے تسلسل کو قائم رکھتے ہوئے
اس خوشخبری کےساتھ حاضر ہوا ہوں
ہمارے فورم کی معزز ممبر محترمہ بنت حوا کے 3000 مراسلات کی تکمیل پر میں اپنی طرف اور پوری الغزالی انتظامیہ کی طرف سے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں
http://i46.tinypic.com/nyiji9.gif
ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح سے ترقی کی منازل طے کرتے رہیں
اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے