غیر مقلدوں کی حقیقت

شرر

وفقہ اللہ
رکن افکارِ قاسمی
غیر مقلدوں کی حقیقت​

غیر مقلد قوم دنیا کی بدترین قوم ہے ۔۔۔یوں تو برٹش گو رنمنٹ نے اہلحدیث کا نام ان کو رجسٹرڈکر دیا لیکن دراصل دنیا کی سب سے خبیث قوم یہی غیر مقلد اہل حدیث ہے ۔امت محمدیہ کی بدترین دشمن یہی ہے ۔ امت محمدیہ کی فضیلت سےقرآن وحدیث بھرے ہوئےہیں ۔غیر مقلد فرقوں نے خیر امم اور خاتم الامم کو بد ترین امم بنا دیا ۔اور سود خوار یہودی سے ذلیل بنا دیا ۔
قرآن کے بنیاد ی واساسی مسائل کا انکار کر نے کے با وجود افضل ترین فرقہ ہو نے کے مدعی ڈھیروں ہیں ان بدترین فرقوں میں غیر مقلدین "" نمبر ون ہیں
دوسرے سب گمراہ وجہنمی فرقے اپنے حق ہو نے کے دعویدار ہیں باقی سب کو گمراہ کہتے ہیں ۔ غیر مقلدین کو سب سے دشمنی نہیں یہ سب فرقوں کے حق پر ہونے اور موحد ہونے اور امت ہونے کے مدعی ہیں ۔اور سب کو جنتی ہو نے کی سند عطا فر ماتے ہیں گویا جنت اللہ کی نہیں ان کے ابا کی ہے ۔
غیر مقلدوں کو دشمنی اہل سنت والجماعت سے ہے امت کے سواد اعظم سے ہے نبی ء آخر الزماں کے سچے پیرو کاروں سے ہے۔ حنفی مسلمانوں سے بیر ہے شافعی ومالکی مسلمانوں سے عدوات ہے سیدنا امام احمد بن حنبل سے اور ان کے پیرو کاروں سے بغض ہے قدریہ ، جبریہ ، مرجیہ ، معتزلی ،رافضیہ سب تو امت ہیں یہ سب مسلمان ہیں سب آپس میں بھائی ہیں شیعہ جماعت اسلامی اہل قرآن بلکہ انتہا یہ ہے کہ قادیانی بھی مسلمان ہیں مگر سب ائمہ اربعہ کےمقلدین اور خصوصا حنفی مقلدین ان کی نظروں میں سب سے بڑے کافر اور سب سے بڑے مشرک ہیں یہی نہیں کافر ومشرک تو پھر بھی انسان ہیں ائمہ اربعہ کے مقلدین یعنی جملہ اہل سنت والجماعت انسان بھی نہیں ہیں چوپائے جانور وہ بھی ناپاک جانور یعنی پالتو کتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیر مقلدوں نے حنفیوں کی مخالفت میں جتنا کام کیا ہے اس کا سوواں کیا ہزارواں حصہ بھی نہیں کیا ۔اس میں شک نہیں کہ بد زبانوں سے امت محمدیہ کے اکابرین رنجیدہ وغمزدہ رہے بلکہ خود اس جماعت کے بعض نیک خصلت لوگوںکو شکایت رہی ہے مگر ہمارے بزرگوں نے کبھی اس جماعت کو منہ توڑ جواب نہیں دیا۔ اس لئے کہ ان خبیثوں نے یہودی سنت کا احیاء کر تے ہوئے اپنے لئے اہل حدیث جیسا نام بطور ڈھال اپنا یا ہوا ہے۔
بعض احباب سے میں نے کہا تو انہوں نے جواب دیاکہ بھونکنے دو ۔تھک جائیں گے تو چپ ہو جائیں گے ۔تجربہ لیکن اس کے بر عکس بتاتا ہے ۔ یہ لوگ چوہوں کی مانند مکار وخناس ہوتے ہیں یہ بزدل ما حول دیکھتے رہتے ہیں جب اہل حق کو غافل دیکھتے ہیں شیطانی کھیل کھیلنے میدان میں آجاتے ہیں اور جہاں کوئی مرد میداں سامنے آیا علماء چو کنے ہوئے ۔ فورا چوہوں کی طرح دُم دبالیتے اور دبک جاتے ہیں اور نظر بچا کر بل کے اندر گھس جاتے ہیں ۔
ایسے ہی چوہےکابل بند کر کے مطمئن ہونا نہیں چاہئے ۔ چوہے جس طرح دو سری طرف سوراخ کر کے باہر نکل آتے ہیں شریر چوہوں کی طرح غیر مقلدین بھی دوسری طرف کا م شروع کر دیتے ہیں ۔ان سے بچو۔۔۔۔۔۔انتہیٰ
 
Top