فطار میں آپ کے دستر خوان پر کیا تھا

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
دوستو یہ رمضان المارک کا بابرکت مہینہ ہے جس میں ہم سب مسلمان افطارکا خصوصی اہتمام کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اسی مناسبت سے میں ایک نیا دھاگہ “ افطار میں آپ کے دستر خوان پر کیا تھا “ لے کر حاضر ہوا ہوں ۔ جس میں آپ سب نے بتانا ہو گا کہ آج افطار میں آپ کے دستر خوان پہ کیا تھا ۔ چلو پھر شروع ہو جائیں اور بتائیں کہ آج آپ نے افطار میں کیا کیا کھایا ۔ ۔ ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کھجور، فروٹ چاٹ ، جام شیریں، سموسے، شربت، سادہ پانی ، آم کا جوس، وغیرہ وغیرہ۔ اور والد صاحب کے لیے روٹی بکرے کے گوشت کے ساتھ موجود تھی ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ابھی کچھ دیر قبل حضرت اقدس مفتی ناصر مظاہری حفظہ اللہ کی طرف سے موصول ہونے والا افطاری کا دستر خوان۔ جو جامعہ مظاہرالعلوم وقف میں لگایا جاتا ہے۔

جامعہ مظاہرالعلوم وقف میں افطاری کے دستر خوان کے مناظر

1069235_213423318812574_1183028614_n.jpg

1353_213423375479235_2146652839_n.jpg
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
سموسے، ڈوڈو (نوڈلز طرز کی گلگلت کی ایک خصوصی ڈش)، تربوز، آلوبخارے، آڑو، اور روح افزا
 
Top