دعاؤں کی درخواست

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُمید ہے سب حضرات بخیر و عافیت ہوں گے، اللہ تعالیٰ سب کو اپنا محبوب بنائے۔
احقر ان دنوں بہت سی آزمائش میں مبتلا ہے، آپ سب حضرات سے دعاؤں کی درخوات ہے۔
والسلام
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل عافیت سے نوازے۔ اور ان آزمائشوں کو آپ کے لیے درجات کی بلندی کا باعث بنائے۔ آمین
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل عافیت سے نوازے اور ان آزمائشوں کو راحت میں تبدیل فرما دے آمین
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل عافیت سے نوازے اور ان آزمائشوں کو راحت میں تبدیل فرما دے آمین
 

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل عافیت سے نوازے اور ان آزمائشوں کو راحت میں تبدیل فرما دے آمین
 
Top