حدیث مبارکہ

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
لیلته القدر کی فضیلت

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا اس رات کی سعادت سے صرف بد نصیب ہی کو محروم کیا جا سکتا ہے -

سنن ابن ماجہ #١٦٤٤
 
Top