اصلاح معاشرہ

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
دوستو!
السلام علیکم
الغزالی فورم پر ایک نیا عنوان شروع کیا جارہا ہے ،،اصلاح معاشرہ،،ہماری خواہش ہے اس عنوان پر اردو انگلش میں خوب سے خوب تر لکھا جائے۔
اصل مشن الغزالی کا یہی ہے کہ مسلم سماج میں پھیلی برائیوں ،بے جا ریت ورواج وخرافات پرحکیمانہ،نہایت سلجھے انداز میں قلمی جہاد کیا جائے۔تضحیک،جارہانہ تبصرہ،سے قطعاگریز کیا جائے۔ہمارے معزز رکن بلال جیٹ صاحب کو الغزالی فورم مبارک باد پیش کرتا ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے ۔موصوف نے اسکی شروعات کی۔اس فورم کا موڈریٹر،، زوہا علی خان ،،کو بنایا گیا ہے ان کو بھی مبارک باد ۔امید ہے آپ سب لوگوں کا قلمی تعاون جاری رہے گا۔والسلام
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب.
اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک نئے سلسلہ کا آغاز خوش آئیند ہے، بلال جٹ صاحب کو بھی مبارک باد دیتا ہوں کہ انہوں نے یہاں مضامین کا آغاز کیا، نیز ساتھ میں زوہا علی خان صاحبہ کو بھی موڈریٹر بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ساتھ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے. اوردین اسلام کی خدمت درست انداز میں کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top