مصروفیت

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن

ڈاکٹر نے نیا کلینک کھولا کچھ دیر بعد ایک آدمی آیا ، ڈاکٹر نے اپنے آپ کو مصروف ظاہر کرنے کے لیے فون کان سے لگایا اور کسی بات کرنے لگا ، فارغ ہونے کے بعد آدمی سے بولا جی کیا کام ہے .
آدمی : جی میں پی ٹی سی ایل سے آیا ہوں آپ کا فون چالو کرنے . .​
 
Top